Posts

#امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور

  تاریخ پاکستان کے سیاہ ترین سال کو ۹ اپریل کو ایک سال مکمل ہوگیا ۔ فسطائیت ، بربریت ، جبر ، سیاسی انتقام اور ظلم ، تشدد کے لحاظ سے بدترین سال رہا ۔  رجیم جینج آپریشن کے کردار امپورٹڈ اسمبلی میں آج کے دن 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور

علی امین گنڈاپور نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

 علی امین گنڈاپور نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے بھکر میں مقدمے بعدازگرفتاری راہ داری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے علی امین گنڈاپور  کو گرفتار کیا ،علی امین کو تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا گیا ،بھکر میں درج مقدمے میں بھی علی امین کی گرفتاری ظاہر کی جارہی ہے،ایک ہی الزام میں دوسری ایف آئی آر دینا پولیس کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے،درخواست میں اسٹیٹ اور ایس ایچ او تھانہ سرائے مہاجر بھکر فریق بنایا گیاہے۔

Online Earning

Drama Serial #Ehd-e-Wafa | Trailer & Title Song| Amin Vlog

#Ehd-e-Wafa Ehd-e-Wafa (Urdu: عہدِ وفا‎ ) is a Pakistani television series created by Inter-Services Public Relations (ISPR) and Momina Duraid under MD Productions